08:22 , 27 جولائی 2025
Watch Live

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے ڈیرے سے لاش برآمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سمن آباد سے پی ٹی آئی کے روپوش رہنما کے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے کی عمر چالیس سال ہے، جس کو فائرنگ کے کے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION